سکھ پال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک کھلی پالکی جس پر چھت ہوتی تھی اور گدے دار نشست یا کرسی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک کھلی پالکی جس پر چھت ہوتی تھی اور گدے دار نشست یا کرسی۔